بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میراث کی تقسیم


سوال

شریعت کے مطابق دو بیٹوں اور چار بیٹیوں کے درمیان وراثت کی تقسیم کیسے ہوگی؟ ماں باپ زندہ نہیں ہیں۔

جواب

کل مال کو  8 حصوں میں تقسیم کرکے  2،2 حصے ہر بیٹے کو اور ایک ایک حصہ ہر بیٹی کو ملے گا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143907200120

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں