بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

میت کے کان میں اذان دینا کیسا ھے؟


سوال

میت کے کان میں اذان دینا کیسا ہے؟

جواب

میت کے کان میں اذان دینا سنت کے خلاف ہے،اس سے احتراز لازم ہے۔

 ''قال: ومن ظن أنه سنة قياساً على ندبهما للمولود إلحاقاً لخاتمة الأمر بابتدائه فلم يصب. اهـ.(رد المحتار على الدر المختار-ابن عابدين، محمد أمين بن عمر بن عبد العزيز عابدين الدمشقي (م:۱۲۵۲ھـ):۲؍۲۳۵،کتاب الصلاة،باب صلاة الجنازة، مطلب في دفن المیت،ط: دار الفكر) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200635

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں