بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

میاں بیوی کے ایک دوسرے پر حقوق


سوال

انسانیت کے وہ حقوق کیا ہیں جن کے ادا نہ کرنے سے بندہ گناہ گار ہوتا ہے؟ شوہر کے وہ حقوق کیا ہیں جو بیوی پر فرض ہیں اور ان کے ادا نہ کرنے پر بیوی گناہ گار ہوتی ہے؟ بیوی کے وہ کیا حقوق ہیں جو شوہر پر فرض ہیں اور ان کے ادا نہ کرنے سے شوہر گناہ گارہ ہوتا ہے؟

جواب

آپ کا سوال تفصیل طلب ہے، اس مختصر جواب میں اس کی گنجائش نہیں، تفصیل کے لیے کسی مستند مفتی یا عالم سے بالمشافہ ملاقات کرکے ان سے راہ نمائی لیں، یا درج ذیل کتب کا مطالعہ فرمائیں یا کسی عالم دین یا مفتی سے راہ نمائی لیں:

"بہشتی زیور" (مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ )

"تعلیم الدین"  (مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ )

" معارف الحدیث " (مولانا محمد منظور نعمانی رحمہ اللہ) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143708200002

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں