بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مہر فاطمی کی مقدار


سوال

مہرِ فاطمی کتنا ہے؟

جواب

مہر فاطمی موجودہ وزن  کے حساب سے ایک کلو، پانچ سو تیس (۵۳۰)گرام اور  نوسو (۹۰۰)ملی گرام چاندی یا اس کی قیمت ہے۔اورقدیم تولہ  کے حساب سے سے ایک سو، سوا اکتیس (131/25)تولہ  ہے۔چاندی  کی قیمت اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے، آج کل  ایک تولہ چاندی کی قیمت تقریباً آٹھ سو (۸۰۰) روپے ہے، اس حساب سے مہر فاطمی کی قیمت  ایک لاکھ پانچ ہزار (۱۰۵۰۰۰ ) روپے بنے گی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144003200046

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں