بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مچھلی کو حلال کرنے کا کیا طریقہ ہے؟


سوال

مچھلی کے حلال کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

جواب

مچھلی کا ذبح کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ یہ بلا ذبح ہی حلال ہے، البتہ شرط صرف یہ ہے کہ اپنی موت آپ نہ مری ہو۔

"عن ابن عمر رضی الله عنه قال: قال رسول الله ﷺ: أحلت لنا میتتان و دمان، فأما المیتتان: فالحوت والجراد، وأما الدمان: فالکبد والطحال". (مسند أحمد بن حنبل ۲/۹۸، رقم: ۵۷۲۳، سنن ابن ماجه، باب الکبد والطحال، النسخۃ الهندیة ۲/۲۳۸، دار السلام رقم: ۳۳۱۴، سنن الدار قطني، کتاب الأشربة وغیرها، دار الکتب العلمیة بیروت ۴/۱۸۴، رقم: ۴۶۸۷)فقط واﷲ سبحانہ وتعالیٰ اعلم


فتوی نمبر : 144004200437

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں