بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

موبائل کمپنیوں سے ایڈوانس بیلنس لینا


سوال

ہم موبائل سم سےجو  ادہار پیسے لیتے ہیں کیا وہ سود کےزمرے میں آتے ہیں؟

جواب

سم میں بیلنس ختم ہونے پر  کمپنی سے ایڈوانس بیلنس لینے کی صورت میں کمپنی کا ایڈوانس دی گئی رقم سے زائد رقم کاٹنا اگر اس بنا پر ہو کہ کمپنی نے ائیر ٹائم مہنگا فراہم کیا ہے تو ایڈوانس بیلنس لینا سود کے زمرے میں نہیں آئے گا، اور اگر کمپنی نے بیلنس ادھار دیا ہو تو پھر ادھار دیے گئے بیلنس سے زائد کٹوٹی کرنا سود کے زمرے میں آئے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908201155

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں