بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

موبائل فون میں قرآن پاک محفوظ کرکے تلاوت کرنا


سوال

کیا موبائل فون پر دیکھ کر تلاوتِ قرآن پاک کرنی چاہیے؟

جواب

موبائل فون میں قرآن کریم محفوظ کرکے تلاوت کرنادرست ہے ،شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143904200007

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں