بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

منہل نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

’’منہل‘‘ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"مَنْهَل"  کے معنی ’’پانی کا چشمہ‘‘ ہے ،یہ نام رکھنا جائز ہے۔

’’معجم الرائد‘‘میں ہے: 

’’مَنهَل : منهل - جمع، مناهل - (اسم) 1- مصدر نهل 2- عين الماء ، نبع 3- شرب 4- موضع الشرب على الطريق‘‘.  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200101

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں