بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

منہ بولے سالی کی بیٹی سے نکاح


سوال

کیا منہ بولے سالے کی بیٹی سے شادی جائز ہے جب کہ  پہلی بیوی راضی ہے؟

جواب

منہ بولے سالے (بیوی کے منہ بولے بھائی) کی بیٹی سے نکاح جائز ہے، البتہ بیوی کی سگی بھانجی سے نکاح جائز نہیں جب کہ بیوی حیات ہو اور نکاح (یا خدانخواستہ طلاق کی صورت میں عدت) میں ہو۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010201264

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں