بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

من گھڑت روایت (علم کی زیادتی کی وجہ سے عذاب)


سوال

ایک قوم پر عذاب صرف اس وجہ سے آیا کہ اس کا علم بہت بڑھ گیا تھا، حق تعالیٰ نے اس کو تباہ کر نے کے لیے حضرت جبرائیل علیہ السلام کو بھیجا۔جبرائیل علیہ السلام نے ان سے پوچھا کہ جبرائیل کہاں ہیں؟ اس قوم نے حساب لگا کر بتا دیا کہ وہ آپ ہی ہیں۔۔۔الخ اس واقعہ کی اصل کیا ہے؟ حدیث میں ہےیا اسرائیلی روایت ہے؟

جواب

اس واقعہ کی کوئی اصل کسی حدیث کی کتاب میں نہیں ہے، یہ ایک من گھڑت روایت ہے، اس کو بیان کرنا اللہ تعالی پر بہتان ہونے کی وجہ سے ناجائز اور حرام ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143904200048

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں