بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ملائکہ کا نام رکھنا


سوال

ملائکہ نام رکھنا کیسا ہے؟ راہنمائی فرما دیجیے۔  کوئی کہتا ہے: ٹھیک ہے، کوئی کہتا ہے :ٹھیک نہیں ہے۔ اگر ٹھیک نہیں ہے تو کس وجہ سے ٹھیک نہیں ہے؟ ملائکہ نام کسی ایک فرشتے کے ساتھ خاص تو نہیں ہے تو پھر کیوں یہ نام رکھنا ٹھیک نہیں ہے ؟ راہنمائی فرما دیں!

جواب

ملائکہ نام عموما لڑکیوں کا رکھا جاتا ہے جو کہ  ملک کی جمع ہے، ملک  کا معنی ہے فرشتہ، ملائکہ کا معنی ہوا فرشتے؛ اس لیے  لڑکیوں کا یہ نام رکھنا درست نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143807200027

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں