بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مقیم امام کی اقتدا میں مسافر نماز پوری پڑھے گا؟


سوال

مقیم امام کی اقتدا  میں مسافر نماز پوری پڑھے گا یا سفرانہ؟

جواب

مسافر مقتدی، مقیم امام کی اقتدا میں مکمل نماز پڑھے گا، قصر نہیں کرے گا، البتہ اگر حالتِ سفر میں تنہا نماز پڑھے یا مسافر امام کی اقتدا کرے تو قصر کرے گا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200256

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں