بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مقروض کا نفلی صدقہ کرنا


سوال

میرے اوپر تقریباً 300000 روپے قرض ہے۔میں اپنی تن خواہ  سے کتنے روپے صدقہ دیا کروں؟ میں ایک سرکاری نوکر ہوں!

جواب

شریعت نے نفلی صدقہ میں کسی مخصوص مقدار کو لازم قرار نہیں دیاہے۔لہذانفلی صدقہ حسبِ توفیق نکالنا چاہیے۔آپ کی استطاعت میں جتنی مقدار نکالنا ممکن ہو اتنی مقدار ہی صدقہ دے دیاکریں اگرچہ وہ کھجور کا ٹکڑا ہی کیوں نہ ہو (کماورد فی الحدیث)۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200399

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں