بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مقتدی کے لیے امام کو کن الفاظ سے لقمہ دینا چاہیے؟


سوال

امام صاحب کو لقمہ کن الفاظ سے دینا چاہیے؟ سنا تھا سبحان اللہ سے دینا بہتر ہے!

جواب

مقتدی کو اگر اپنے امام کو لقمہ دینے کی ضرورت پیش آئے تو اسے ’’سبحان اللہ ‘‘ کہنا چاہیے، حدیث سے ایسا ہی ثابت ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 621)

"واحترز بقصد الجواب عما لو سبح لمن استأذنه في الدخول على قصد إعلامه أنه في الصلاة كما يأتي، أو سبح لتنبيه إمامه فإنه وإن لزم تغييره بالنية عندهما إلا أنه خارج عن القياس بالحديث الصحيح: «إذا نابت أحدكم نائبة وهو في الصلاة فليسبح»".فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200487

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں