بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مفتوحہ زمینوں سے متعلق عشر و خراج کے احکامات پر مشتمل کتاب


سوال

مفتوحہ زمینوں کے عشر اور خراج کے احکام کے متعلق کوئی کتاب بتادیں؟

جواب

اس بارے میں مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کی کتاب ’’اسلام کا نظام اراضی‘‘  بہت مفید ہے۔ نیز حضرت رحمہ اللہ کی "جواہر الفقہ" جلد سوم اور پنجم بھی ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201596

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں