بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

معتکف کے لیے دوران اعتکاف گردن چھپانے کا حکم


سوال

دورانِ اعتکاف گردن چھپانے کا بھی حکم ہے یا نہیں؟

جواب

معتکف کے لیے دورانِ اعتکاف گردن چھپانے کا حکم نہیں ہے، مسجد سے باہر جاتے ہوئے گردن کھلی رکھی جاسکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200631

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں