بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مضارب کے لیے نفع میں حصہ کے علاوہ الگ سے تن خواہ مقرر کرنا


سوال

کیا مضارب متعین حصہ کے علاہ تن خواہ لے سکتا ہے؟

جواب

مضاربت کے مال میں ہونے والے نفع میں رب المال (انویسٹر) اور مضارب دونوں اپنے طے شدہ نفع کے تناسب سے حق دار ہوں گے، نفع میں مضارب کے لیے کوئی خاص رقم مختص کرنا یا اس کے فی صدی نفع کے علاوہ اس کی تن خواہ مقرر کرنا شرعاً درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200575

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں