بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مصیبت سے بچنے کا وظیفہ


سوال

مصیبت سے بچنے کی دعا بتادیں!

جواب

مصیبت سے بچنے کے لیے شرور  ونقصان سے حفاظت کی مسنون دعاؤں کا اہتمام کریں، (مسنون دعاؤں پر مشتمل کتابچے بسہولت دست یاب ہیں)، اس کے علاوہ درج ذیل اعمال کا اہتمام  کریں:

(1)  لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِين 

(2)  یا لطیف

(3)  حسبنا الله ونعم الوكيل

کا کثرت سے ورد کریں ۔ فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 143909200734

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں