بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ایپلی کیشن پر رمضان کے اوقات


سوال

پیج پر رمضان کے اوقات بھی دے دیں!

جواب

سحر وافطار اور نمازوں کے اوقات معلوم کرنے کی سہولت ہماری ویب سائٹ اور یپلی کیشن پر موجود ہے، سرورق پر نمازوں کے اوقات کے سیکشن میں جاکر تاریخ، متعلقہ شہر اور جامعہ علوم اسلامیہ کا کلینڈر منتخب کیجیے، رواں مہینے کی تمام نمازوں کے اوقات کا نقشہ سامنے آجائے گا، مطلوبہ روزے کی تاریخ کے دن میں صبح صادق (سحری کا انتہائی وقت)، غروبِ آفتاب (افطار کا وقتِ آغاز) اور دیگر نمازوں کے اوقات آپ روزانہ کی بنیاد پر دیکھ سکتے ہیں۔ 

جب تک پیج پر نمایاں طور پر سحر و افطار وغیرہ کے اوقات کی ترتیب نہیں بنتی آپ مذکورہ طریقے سے استفادہ کیجیے، آپ کی تجویز متعلقہ ذمہ داران تک بات پہنچادی گئی ہے، ان شاء اللہ ایسی کوئی ترتیب بنادی جائے گی جس سے قاری کے لیے استفادہ سہل ہوجائے، فی الحال اس میں کچھ مشکلات ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200762

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں