بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مسنون یا معصوم نام رکھنا


سوال

مسنون اور معصوم نام رکھنا کیسا ہے؟ 

جواب

مذکورہ دونوں الفاظ بطورِ نام رکھنا مناسب نہیں،  انبیاءِ کرام علیہم السلام  یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین  کے اسماء میں سے کوئی نام  رکھنا اولی ہے، یا عمدہ معانی کے اسماء میں سے کوئی نام رکھنا مناسب ہوگا، نیز ہماری ویب سائٹ پر موجود  اسلامی نام کے آپشن پر درج شدہ اسماء میں سے کوئی رکھا جا سکتا ہے۔ فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200798

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں