بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مسلمان لڑکی کا شیعہ سے نکاح


سوال

ہم سنی مسلمان ہیں، میری بیٹی شیعہ لڑکے سے شادی کرنا چاہتی ہے،  کیا ایسا نکاح کرنا از روئے شرع جائز ہے؟

جواب

سنی لڑکی کا شیعہ لڑکے سے نکاح جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200543

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں