بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

’’مسفرہ کوثر‘‘ کا معنیٰ


سوال

’’ مسفرہ کوثر‘‘  کا معنی بتادیں۔

جواب

’’مسفرہ‘‘ کا معنیٰ ہے ’’روشن، چمک دار‘‘ اور ’’کوثر‘‘  جنت کی ایک نہر کا نام ہے، اسی طرح ’’کوثر‘‘ کا ایک معنی لغت میں ’’خیر کثیر والا‘‘ بھی آتا ہے۔ مذکورہ نام رکھنا درست ہے۔

لسان العرب (4/ 369):

" وأسفر. أضاء قبل الطلوع. وسفر وجهه حسنا وأسفر: أشرق. وفي التنزيل العزيز: وجوه يومئذ مسفرة ؛ قال الفراء: أي مشرقة مضيئة. وقد أسفر الوجه وأسفر الصبح".

مختار الصحاح (ص: 266):

"و (الكوثر) من الرجال السيد الكثير الخير، والكوثر من الغبار الكثير. والكوثر نهر في الجنة". فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200513

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں