بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مسجد کا سامان ذاتی استعمال میں لانا


سوال

مسجد کا سامان ذاتی استعمال میں لانے کا شرعی حکم کیا ہے؟ مثلا: مسجد کا پانی یا بجلی کو ذاتی منفعت کے لیے استعمال کرنا۔

جواب

مسجد کا سامان مسجد کے  مصالح کے لیے وقف ہوتا ہے، اس لیے مسجد کے سامان کوذاتی منفعت کے لیے استعمال میں لانا جائز نہیں ہے۔


فتوی نمبر : 143610200023

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں