بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مسجد میں چہل قدمی کرنا


سوال

مسجد میں چہل قدمی کرنا کیسا ہے؟

جواب

مسجد عبادت کے لیے ہے ، عام  آدمی کے لیے مسجد میں چہل قدمی کرنا   آداب کے خلاف ہے، معتکف کے لیے اگر ضروری ہوتو مسجد کے  احترام کو ملحوظ رکھتے ہوئے اس کی گنجائش ہے۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144007200045

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں