بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مسجد میں داخل ہونے کی دعا کس مقام پر پڑھنی چاہیے؟


سوال

مسجد میں داخل ہونے کی دعا باہر والے دروازےمین گیٹ پر پڑھنی چاہیے یا مسجد میں داخل ہوکر جہاں جوتا اتارتے ہیں صحن میں وہاں ؟

جواب

جس مقام سے شرعی مسجد کی حدود  کا آغاز ہوتا ہو،  دخولِ مسجد کی دعا اس مقام پر پڑھی جائے گی، نہ کہ مین گیٹ پر۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201285

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں