بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مسجد میں انفرادی طور پر اذان دے کر نماز انفرادی طور پر نماز پڑھنا


سوال

اگر مسجد میں جماعت ہوتی ہو، اور کوئی بندہ اذان دے کر اپنی الگ نماز پڑھ کر چلا جائے تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟

جواب

 نماز تو ہوجائے گی، مذکورہ عمل انتظامی اور شرعی اعتبار سے درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201239

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں