بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مسجد حرام میں سونا


سوال

مسجد حرام میں سونے کےلیے بھی اعتکاف کی نیت ضروری ہے ؟

جواب

مسجد حرام یا کسی بھی مسجد میں بلا ضرورت سونا مکروہ ہے۔ البتہ اگر کوئی شخص مسافرہواوراس کےلیےکوئی اورجگہ نہ ہویاکسی دینی مصروفیت کےلیےمسجد میں قیام پذیرہو تو ضرورت کی بنا پرمسجد میں سونے کے لیے اعتکاف کی نیت کرنی چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143902200028

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں