بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مسبوق سجدہ سہو میں شریک ہوگا


سوال

اگر امام نماز میں سجدہ سہو کرے اور مجھ سے رکعات رہ گئی ہو تو مجھے کیا کرنا چاہیے؟ 

جواب

ایسی صورت میں امام کے ساتھ  سلام پھیرے  بغیر سجدہ سہو میں شریک ہونا چاہیے، اس کے بعد جب امام التحیات کے بعد سلام پھیرے تو اپنی  بقیہ نماز پوری کرنی چاہیے۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143812200080

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں