بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مسبوق امام کے ساتھ اگر سلام پھیر دے


سوال

اگر مسبوق( جس کی ایک یا ایک سے زائد رکعات امام سے نکل جائے) امام کے ساتھ ہی غلطی سے سلام پھیر  دے تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب

 اگرمسبوق   امام سے پہلے یا امام کے ساتھ ہی سلام پھیرے تومسبوق پرسجدہ سہو نہیں ہوگا، اوراگرغلطی سےامام کے بعد سلام پھیرےتواس پرسجدہ سہو واجب ہوگا اور نماز درست ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201724

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں