بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مسافر کا مقیم کی اقتدا کرنا


سوال

مقیم امام کے پیچھے مسافر اپنی نماز کیسے پڑھے?

جواب

مسافر اگر مقیم امام کی اقتداکرے گا تو اس کے تابع ہونے کی وجہ سے چار رکعات والی نماز میں پوری چار رکعت پڑھنا لازم ہوگا،اور دو رکعت کے بجائے چار رکعت فرض ہوجائے گی،قصر کرنا جائز نہیں ہوگا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908201084

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں