اسلامی بینک کاری اور دوسرے بینک میں کیا فرق ہے اور ایک دوسرے پر کیا اعتراضات کرتے ہیں؟ ان کے فتاوی بھی دیں!
مذکورہ مسئلے کے متعلق تفصیل کے لیے درج ذیل دوکتابوں کامطالعہ مفید ہوگا:
1: "مروجہ اسلامی بینکاری" (تجزیاتی مطالعہ، شرعی جائزہ، فقہی نقد وتبصرہ) ( مکتبہ بینات، جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)
2: "غیرسودی بینکاری"، ایک منصفانہ علمی جائزہ از مفتی احمدممتاز صاحب ۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144004201420
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن