بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مرغیوں کی دمچیاں کھانے کا حکم


سوال

مرغیوں کی دمچیاں کھانے کا کیا حکم ہے؟

جواب

اگر مرغیوں کی دمچیوں سے مراد اس کی دم کا وہ حصہ (یعنی شرم گاہ) ہے جہاں سے فضلہ نکلتا ہے تو  اس حصے کا کھانا جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200326

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں