بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مرد کا زیرِ ناف بال کریم سے صاف کرنا


سوال

مرد بیماری کی وجہ سے زیر ناف بالوں کو کریم وغیرہ لگا کر صاف کر سکتے ہیں؟

جواب

مردوں کے لیے زیرِ ناف بال استرے/ بلیڈ/ ریزر  وغیرہ سے صاف کرنا اَولی ہے، تاہم فرض یا واجب نہیں، زیرِ ناف صفائی کے لیے دیگر ذرائع استعمال کرنا بھی جائز ہے، لہذا صورتِ مسئولہ میں کریم سے صاف کرسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200938

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں