بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مذی لگے کپڑے کو پاک کرنے کا طریقہہ


سوال

 میں نے ایک جگہ پہ پڑھا تھا کہ: اگر کپڑوں پر مذی لگ جائے تو صرف اس جگہ کو پانی سے دھو دینے سے کپڑے پاک ہو جائیں گے، کپڑوں کو مکمل دھونے کی ضرورت نہیں ہے. کیا یہ درست ہے؟

 

جواب

 درست ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143903200035

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں