بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد نام رکھنے کی بشارت


سوال

آ پ صلی اللّٰہ علیہ وسلم  کی نسبت سے محمد نام رکھنے کی حدیث  میں بشارت آ ئی ہے؟

جواب

سعادتوں اور برکتوں کے حصول کے لیے نیز محبت وعقیدت میں نام نامی اسم گرامی 'محمد(ﷺ)" کی نسبت سے اپنی اولاد کا نام " محمد" رکھنے کو علماء وصلحاء نے انتہائی مستحسن قرار دیاہے،اور بعض احادیث میں اس کے فضائل بھی وارد ہیں ۔اس سلسلہ میں ہمارے ہاں سے ایک تفصیلی فتوی شائع ہوچکا ہے جو درج ذیل لنک سے آپ حاصل کرسکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم

http://www.banuri.edu.pk/readquestion/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D9%86%D8%A7%D9%85-%D8%B1%DA%A9%DA%BE%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%AD%DA%A9%D9%85-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%DB%8C-%D9%81%D8%B6%DB%8C%D9%84%D8%AA/05-09-2018


فتوی نمبر : 143909201619

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں