بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد عمرین نام رکھنا


سوال

میں اپنے بیٹے کا نام "محمد عمرین" رکھنا چاہتا ہوں, کیا یہ درست ہے?

جواب

اصطلاح میں "عمرین" سے حضرت ابو بکر و حضرت عمر رضی اللہ عنہما مراد  ہوتے ہیں؛ جس طرح "حسنین" سے حضرت حسن اور حسین رضی اللہ عنہما مراد ہوتے ہیں، اگرچہ لفظی اعتبار سے "عمرین" تثنیہ کا صیغہ ہے،لیکن صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی نسبت سے مذکورہ نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201981

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں