بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

محراب مسجد کا حصہ ہے یا نہیں؟


سوال

مسجد کے اندر محراب کا حصہ مسجد میں داخل ہے یا نہیں؟

جواب

مسجد کا  محراب مسجد کا حصہ ہوتا ہے۔

البحر الرائق شرح كنز الدقائق ومنحة الخالق وتكملة الطوري (2 / 28):

"وحقيقة اختلاف المكان تمنع الجواز فشبهة الاختلاف توجب الكراهة، وهو وإن كان المحراب من المسجد كما هي العادة المستمرة فصورته وهيئته اقتضت شبهة الاختلاف…". فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200116

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں