کیا متعہ جائز ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔
نکاح متعہ شرعا باطل ہے، اس سے عورت حلال نہیں ہوتی اور نہ ہی اس پر نکاح شرعی کے احکام مرتب ہوتے ہیں ۔ واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143707200024
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن