بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مبہم کلمات پر مشتمل وظیفہ پڑھنا


سوال

نیٹ پر گرتے ہوئے بالوں کو روکنے کے لیے ایک وظیفہ گردش کرتا ہے,  جس کے الفاظ یوں ہیں:

"الکریم العاص و المفانات الفام".

کیا یہ وظیفہ پڑھنا جائز ہے؟

جواب

ایسے وظائف اور کلمات جو شرکیہ  یا مبہم الفاظ  وکلمات پر مشتمل ہوں ان کا پڑھنا درست نہیں،  مذکورہ مبہم کلمات پر مشتمل وظیفہ پڑھنادرست نہیں ہے۔

فتاوی شامی میں ہے :

"قالوا: وإنما تكره العوذة، إذا كانت لغير لسان العرب ولايدري ما هو، ولعله يدخله سحر أو كفر أو غير ذلك، وأما ما كان من القرآن أو شيء من الدعوات فلا بأس به".(6/363) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201372

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں