بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ماہنامہ بینات سے متعلق


سوال

 بصد احترام عرض ہے کہ جولائی اور اگست کا بینات آپ کی ایپ پر نہیں آیا ہے!

جواب

جولائی اور اگست کے ماہنامہ بینات کے شمارے شائع نہیں ہوئے ،ان شاء اللہ تین ماہ (شوال،ذوالقعدہ ،ذوالحجہ)کے شماروں کے بدلہ ایک اشاعت خاص بیاد حضرت مولاناڈاکٹر حبیب اللہ مختار شہید رحمہ اللہ عن قریب منظر عام پر آئے گی! فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201779

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں