ماموں کی بیٹی سے ایس ایم ایس پر بات کر نا کیسا ہے؟جب کہ ان سے شادی کرنے کا ارادہ بھی ہو۔
ماموں کی بیٹی نامحرم ہے، نکاح سے پہلے اس سے غیر ضروری بات چیت شرعاً جائز نہیں۔ اگرچہ اس سے شادی کا ارادہ ہو ۔لہذا ماموں کی بیٹی سے ایس ایم ایس کے ذریعہ رابطہ رکھنا جائز نہیں ۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144007200353
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن