بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

لکھ کر تین طلاق دینے سے طلاق کا حکم


سوال

کیا 3بار لکھ کر دینے سے طلاق واقع ہو جاتی ہے؟

جواب

جی ہاں! اگر شوہر اپنی بیوی کو لکھ کر تین طلاق دے دے تو اس طرح طلاق دینے سے بھی طلاق واقع ہو جاتی ہے، چاہے زبان سے کچھ نہ کہا ہو۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144003200355

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں