بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

لڑکی کو منہ دکھائی کے وقت بخوشی کچھ دینا


سوال

لڑکی کو منہ دکھائی  کے وقت خوشی کے طور پر کچھ دینے کا کیا حکم ہے؟

جواب

لڑکی کو منہ دکھائی کے وقت شوہر کی جانب سے یا اس کے سسرال والوں کی جانب سے کچھ دینا خوشی کے طور پر جائز ہے، کوئی شرعی قباحت نہیں ، اور اس کی حٰیثیت عام تحفہ کی طرح ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200379

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں