بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

لپ اسٹک یا میک اپ لگا کر غسل کرنا


سوال

لپ اسٹک اور میک اپ لگا کے غسل ہو جاتا ہے؟ 

جواب

اگر لپ اسٹک یا میک اپ ایساے جو پانی کے جلد تک پہنچنےمیں رکاوٹ بنتا ہے تو اس کے ہوتے ہوئے غسل نہیں ہوگا، لیکن اگر لپ اسٹک یا میک اپ ایسا نہیں ، بلکہ اس کے نیچے جلد تک پانی پہنچ سکتا ہے تو اس کے ہوتے ہوئے غسل ہوجائے گا۔

الفتاوى الهندية (1/ 5)

''ولو كان عليه جلد سمك أو خبز ممضوغ قد جف فتوضأ ولم يصل الماء إلى ما تحته لم يجز؛ لأن التحرز عنه ممكن. كذا في المحيط''.فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200053

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں