بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

لاٹری کی خرید و فروخت کا حکم


سوال

کیا لاٹری بیچنا جائز ہےیا نہیں؟ مطلب یہ کہ ایک بچہ 5 روپے دے کر لاٹری خریدتاہے،اس کیلئے لاٹری میں 20 روپے نکلتے ہیں۔ اور دوسرا بچہ 5 روپے دے کر لاٹری خریدتاہے ،اس کیلئے 2 روپے کی ٹافی بھی نہیں ملتی۔

جواب

انعامی لاٹری کی خریدوفروخت جوئے پرمشتمل ہونے کی وجہ سے جائزنہیں ہے،جوپیسے انعامی لاٹری میں حاصل کیے ہوں انہیں بھی بلانیت ثواب  غریبوں اورمحتاجوں میں صدقہ کردیناچاہیے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143706200001

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں