بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

لڑکی کا نام لائق زرمین رکھنا


سوال

لڑکی کا نام "لائق زرمین" رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"لائق"  کا معنی مناسب اور موافق ہے، اور "زرمین"  فارسی لفظ ہے اس کا مطلب دولت والی،  لڑکی کا یہ نام رکھا جاسکتا ہے۔ لیکن زیادہ بہتر  یہ ہے کہ اس کی جگہ صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام یا اچھا بامعنی عربی نام منتخب کرکے رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200977

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں