بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قضا نماز کس وقت ادا کی جائیں؟


سوال

قضا نمازیں اسی وقت کی نماز کے ساتھ ادا کی جاتی ہیں یا دوسرے وقت کی نمازوں کے ساتھ بھی ادا کی جا سکتی ہیں؟

جواب

قضا نماز ادا کرنے کے لیے یہ ضروری نہیں کہ ہر نماز کو  اسی نماز کے وقت میں ادا کیا جائے، بلکہ تین مکروہ اوقات (طلوعِ آفتاب، زوال اور غروبِ آفتاب)کے علاوہ کسی وقت بھی ادا کیا جا سکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201094

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں