بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قضا نمازیں سنتوں کی جگہ


سوال

میں اپنی فرض نماز اداکرنے کے بعد  اگر سنتیں نہیں پڑھتا اور اس کی جگہ اس دن کی یا پرانی قضا نمازیں  پڑھ لوں  تو کوئی مسئلہ تو نہیں؟

جواب

قضا نمازوں کا جلد از جلد ادا کرلینا ضروری ہے، آپ سننِ مؤ کدہ ادا کیا کریں، اور سننِ غیر مؤ کدہ کی جگہ قضا نمازیں ادا کرلیا کریں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200412

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں