بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قسطوں پر خرید وفروخت


سوال

قسطوں پر سامان لے سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

قسطوں پر خرید و فروخت جائز ہے، بشرطیکہ مجلسِ عقد میں ہی یہ طے ہوجائے کہ خریدنے والا ادھار خریدے گا یا نقد، نیز  مجموعی قیمت مقرر ہو، اورکسی قسط کی قبل ازوقت ادائیگی یا تاخیر کی صورت میں مقررہ قیمت میں کمی بیشی نہیں کی جائے گی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908201083

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں