بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء
کیا قربانی کے جانور سے مادہ جانورکو جفتی کروانا جائزہے؟ اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جائز ہے۔ البتہ اس پر اجرت لینا جائز نہیں ۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144012200564
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔